گرفتاری کے بعد بھی آغا سراج درانی گھر ہی رہینگے مگر کیوں؟بڑی خبر آگئی

محکمہ داخلہ سندھ آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا حکم نامہ جاری کرے گا۔ گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری سے کیا گیا۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کو آج لانڈھی مزید پڑھیں

ملکی معیشت کے لیے خوشخبری !سٹیٹ بینک کے ذخائر میں اربوں ڈالر کا اضافہ کیسے ہوگیا؟

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر میں دو ارب چونسٹھ کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حالیہ اضافے کے بعدمرکزی بینک کے پاس موجود زرِ مبادلہ ذخائر بڑھ کر 18 ارب 65 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ ملک کے مجموعی زرِ مبادلہ ذخائر 25 ارب مزید پڑھیں

کراچی میں مئیر بننے کے لیے کونسی شرط پوری کرنا ہوگی؟ وزیر اعلیٰ سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کے نناوے فیصد تحفظات دور کر لیے ہیں۔ اسکول، اسپتال اور میڈیکل کالجز صوبائی حکومت ہی چلائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں ڈی ایم سیز اپنے مزید پڑھیں

شوکت ترین کی بڑی مشکل حل! اچانک خوشخبری مل گئی

پشاور (ویب ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو اے این پی کے امیدوار شوکت امیر زادہ نے الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔ پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو بجلی کا زور دار جھٹکا،فی یونٹ قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عوام پر حکومت نے بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کے مطابق فیصلے کااطلاق کےالیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔ وزارت توانائی کا ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ سےمتعلق بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 22 نومبرکو مزید پڑھیں

آرڈینینس پر آرڈینینس،،یہ تو کوئی جمہوری حکومت نہیں،عدلیہ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سیکڈ ایمپلائز ایکٹ نظر ثانی کیس پر سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بہت لوگ نکالے گئے لیکن ایکٹ صرف خاص گروپ کو ریلیف دینے کیلئے کیوں بنایاگیا ؟، قانون سازوں کے ذہن تو نہیں پڑھ سکتے تاہم پیش کی گئی دستاویزات بھی خاموش ہیں، تقرریاں مزید پڑھیں

سیاست میں ہلچل،بلاول بھٹو کی دورہ لاہور،اہم ملاقاتیں متوقع لاہور(ویب ڈیسک)

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے، بلاول بھٹو لاہور میں قیام کے دوران تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو انتخابی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے بھی ملیں گے۔ پنجاب سے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں دوریاں بڑھنے لگیں،آصف زرداری کے بعد شہباز شریف بھی کھل کر سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈٰیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کے نواز شریف سے متعلق سخت بیان پر رد عمل دیتے ہوئے بیان کو افسوسناک قرار دےد یا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ آصف علی زردری کا بیان افسوسناک ہے ، نواز شریف کی پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کے درمیاں بڑھتے فاصلوں کو کم کرنے کے لیے کوشاں..!!! وزیر اعظم عمران‌خان کا بڑا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا پروگرامز میں لوگ بغیر معلومات بول کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں، باہر سے بھی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ملک ہے، امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ اسے روکنے کی کوشش کریں گے۔ مزید پڑھیں

ڈالر نے اگلی پچھلی کسریں نکال دیں!180 روپے کا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر ایک سو اسی روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر پینسٹھ پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے مہنگا ہوا ہے۔