کراچی والوں کے لیے خوشخبری!!!وزیر اعظم کل کیا کرنے جا رہے ہیں؟ مسلم لیگ بھی میدان میں آنے کے لیے تیار

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ماہ کی 10 تاریخ کو گرین لائن منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا گیا ہے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ گرین لائن بس سروس کس طرح آپریٹ ہو گی۔ جبکہ اس مزید پڑھیں

زلزلہ کا مرکز کراچی ہی تھا،کراچی میں فالٹ لائنز بھی موجود ہیں،زلزلہ کی گہرائی کتنی کم تھی؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے دل دہلا دینے والے انکشافات

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلےکی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی۔ ‏زلزلہ پیمہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 15 کلومیٹر ڈیفینس کے شمال میں تھا اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی ‏گئی گلشن اقبال، گلستان جوہر،گلشن حدید، آئی آئی چندریگر روڈ، ملیر، اسکیم33، صدر، گلزارہجری، پورٹ قاسم، ‏قائدآباد، کھوکھراپار ملیرم، لیاری، شیرشاہ، مزید پڑھیں

نا اہلی کیس!!! صحافی سمیع ابراہیم نے فواد چوہدری کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صحافی سمیع ابراہیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف نا اہلی کی درخواست واپس لے لی۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار سمیع ابراہیم نے فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کیس واپس لینے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ پھر لٹک گیا،کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہو گیا۔وفاقی وزیر شیریں مزاری کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اور ان کیمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ممبران مزید پڑھیں

پریڈ اور مارچ ایک ساتھ ہونگے،احسن اقبال نے شیخ رشید کو دو ٹوک جواب دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے کے سینئر رہنما اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریڈ اور عوامی مارچ دونوں ساتھ ساتھ ہونگے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ 23 مارچ کو فوجی پریڈ بھی ہوگی اور عوامی پریڈ بھی ہوگی۔احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت میں ایک ساتھ 25روپے فی کلو کا اضافہ! سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت مقرر کردی گئی ہے کہ جس کے مطابق دودھ کی نئی قیمت پچیس روپے اضافے کے بعد 120 روپے فی لیٹر ہو گی۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے کمشنر کراچی اقبال میمن کی زیرصدارت اجلاس میں دودھ کی نئی قیمت کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

ای وی ایم انتخابی اصلاحات نہیں تو کیا ہے؟؟؟فرخ حبیب کا بلاول بھٹو سے سوال،کھری کھری بھی سنا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کے رد عمل میں فرخ حبیب نے پیپلزپارٹی اور خاص طور پر بلاول بھٹو سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو آج بلدیاتی نظام میں اصلاحات کی بات کر رہے ہیں تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) پر کیوں نہیں مشاورت کرتے؟ کرپٹ سیاسی جماعتیں کبھی مزید پڑھیں

ملک میں گیس کے ذخائر کتنے سالوں میں ختم ہونے والے ہیں؟؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا۔جس میں وزیر توانائی حماد اظہر نے بریفنگ دی۔دوران بریفنگ وفاقی وزیر نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہگیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں، سالانہ 9 فیصد کی شرح سے ذخائر کم ہو رہے، نئے ذخائر نہ ملنے کے باعث آئندہ سالوں میں گیس مزید پڑھیں

سینٹ الیکشن!!! شوکت ترین کے خوابوں پر پانی پھیرنے کا وقت آگیا،بڑا قدم اُٹھ گیا

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیے گئے۔اور ان کے حلقے میں ووٹ نہ ہونے کا الزام لگایا گیا ہے نجی نیوز چینل کےمطابق درخواست اے این پی کے رہنمااور امیدوار امیر زاداہ نے دائر کی۔جس میں درخواست مزید پڑھیں

کتنے فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا؟ الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف کے لیے بُری خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ملک گیر پرسیپشن سروے کے مطابق نوے فیصد سے زیادہ پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں مہنگائی اور قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے دو ہزار اکیس کے نتائج مزید پڑھیں