وزیر اعظم نے بڑا اعتراف کر لیا ! سرعام بڑی بات کہہ دی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجراء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ زمین سے تیل نکالنے والے ممالک کے سوا دنیا کے ہر ملک میں تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں ، پاکستان میں بھی بڑھیں ، لیکن ہم نے پٹرول مزید پڑھیں

پی ڈیم ایم کا مارچ ملتوی ہو جائے گا،رحمان ملک کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیرِداخلہ و چئیرمین انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو مشورہ دیا تھا کہ یا تو پارلیمنٹ سے استعفےٰ دیئے جائیں یا تحریک عدم اعتماد لائی جائے مگر الٹا ہمیں پی ڈی ایم سے نکالا گیا، مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کو ختم نہیں کرنا چاہتے مگر کیوں؟ خواجہ آصف کا ایسا بیان کہ ن لیگ کو بھی پریشان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ موجودہ حکومت سے جان چھڑا کر مزید نیا تجربہ نہیں کر سکتے ، ان ہاوس حکومت بنانی ہو گی جو الیکشن کروائے ،حتمی فیصلہ عوام کو کرنا ہو گا ،آصف زرداری سینئر سیاستدان اور کاریگر انسان ہیں ،ان کی خواہشات کا اندازہ ہے ،وہ مزید پڑھیں

منی بجٹ پر بحث کرنے کی اجازت نہ ملنے پر شیری رحمان ناراض ہوگئیں!کیا قدم اُٹھا لیا؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مِنی بجٹ پر بحث نہ کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ ضمنی بجٹ کے معاملے پر سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر فیصل رحمان میں تلخ کلامی ہوئی، سینیٹر شیری رحمن کا کہنا تھا کہ آئی مزید پڑھیں

سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹ میں تاخیر! وزیر اعظم عمران خان برہم،بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹس میں تاخیر پر نوٹس لے لیا ہے اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے رپورٹس بروقت مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم کی ہدایت کی روشنی میں وفاقی سیکریٹریز، چیف مزید پڑھیں

10 دسمبر کو بڑے احتجاج کا اعلان!!!حکومت کے لیے تشویشناک خبر

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے دس دسمبر کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ گفتگو کتے ہوئے کہا کہ جب تک حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل اسی طرح سے چلتی رہے گی اس وقت تک پاکستان کے عوام تکلیف مزید پڑھیں

پاکستان پر ٹوٹل قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان پرمجموعی قرض اکتوبرمیں چالیس ہزار279 ارب روپے ہوگیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرض تیرہ ہزار 811 ارب روپے ہوگیا اور اندرونی قرض چھبیس ہزار 467 ارب پر جا پہنچا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا بتاناہےکہ پاکستان پر طویل المدتی قرض مزید پڑھیں

بیان حلفی رانا شمیم کے پاس نہیں نواز شریف کے پاس محفوظ ہے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اعتزاز احسن نے انٹرویو کے دوران کہا کہ بیان حلفی نوازشریف کے پاس نہیں ہے بلکہ یہ نوازشریف کے پاس ہے اور نوازشریف نے اُسے محفوظ رکھا ہوا ہے۔نوازشریف نے اس کو استعمال کرنا تھا، نوازشریف کی برطانوی اتھارٹیز کو درخواست ہے کہ مجھے یہاں سے نہ نکالا جائے مزید پڑھیں

پاکستانی حکومت کے لیے خوشخبری!!! آئی ایم ایف کے بعد ایک اور عالمی بینک نے کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جب کہ تیس لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے گئی مزید پڑھیں

رانا شمیم کے لیے بری خبر!!!گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کو بڑا جھٹکا مل گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نےاسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ رانا شمیم کا نام پروینشل نیشنل آئیڈنٹی فیکیشن لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ حلف نامے کے کیس میں عدالت کی توہین ہوئی ہے تاہم رانا شمیم کا نام مزید پڑھیں