ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے کپتان سے شدید ناراض۔وجہ بھی پتہ چل گئی

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ثانیہ مرزا ،شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ورچوئل انٹرویو کی وڈیو وائر ل ہے۔جس میں شعیب ملک نے بابر اعظم سے ان کی فیورٹ بھابی سے متعلق پوچھا۔اور ساتھ میں یہ تنبیہ بھی کی کہ تمام بھابیاں انٹرویوں دیکھ رہیں ہیں۔ شعیب کے سوال پر بابر نے صرف مزید پڑھیں

ایک سوال ہر بار!ثانیہ مرزا کس سوال سے اکتاہٹ کا شکار؟؟

کراچی(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا نے ایک نجی ٹی وہ چینل کی شو میں شرکت کی جن میں ان کے شوہر اور وقمی کرکٹر سابق کپتان شعیب ملک بھی ہمراہ تھے،شو کے دوران ثانیہ مرزا نے بھارتاورپاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنی پسندیدہ ٹیم سے متعلق بات کی۔ جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

بیگم کی باتوں کا جواب نہ دیا کرے،شعیب ملک کا شوہروں کو ایسا مشورہ کے آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائیں

کراچی(ویب ڈیسک)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز کراچی میں ایک تقریب میں شرکت کی،جس کی تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، ان میں سے ہی ایک وڈیو ایسی ہے جس میں شعیب ملک خواشگوار زندگی کے مشورے دیتے دیکھے جا سکتے ہیں ،غالباَ وہ وہاں پر موجود باقی کرکٹرزکو مزید پڑھیں

سوناکشی سنہاء کا بھی شادی کا فیصلہ،دولہا کون ہے سلمان خان سے کیا رشتہ ہے،سب پتا چل گیا

ممبئی(ویب ڈٰیسک)بالی ووڈ میں آجکل شادی سیزن ان ہیں،کترینہ کے بعد سوناکشی سنہاء نے بھی پیاء گھر سدھارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا بالی وڈ اداکار سلمان خان کے قریبی رشتے دار’ بنٹی سچدیوا’ سے شادی کرنے جارہی ہیں۔اکثر مختلف جگہوں پر دونوں کو ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے مزید پڑھیں

طلاق ہوئی یا نہیں،پریانکا کی والدہ نے سب بتا دیا،مداحوں کے لیے حیرت انگیز خبر

ممبئی(ویب ڈیسک)پریانکا چوپڑا کی طلاق ہوئی یا نہیں،قیاس آرائیاں ذور و شورسے جاری۔یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب دیکھا گیا کہ پریانکا نے انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے نام تبدیل کرلیا ہے۔ پریانکا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُن کا نام ’پریانکا نِک جونس‘ تھا جو انہوں نے تبدیل کرکے نِک مزید پڑھیں

پریانکا اور نک جونسن کی طلاق ہوگئی؟

ممبئ (ویب ڈیسک)بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے شوہر نِک جونس کا نام ہٹا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود پریانکا چوپڑا کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُنہوں نے اپنا نام تبدیل کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

علی ظفر کی میشاء شفیع کو بڑی پیشکش!معاملے کا حل تجویز کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) علی ظفر کے وکلا نے ہتک عزت کیس کی سماعت کے دوران میشا شفیع اور ان کے شوہر کو پاکستان آنے کے لیے ٹکٹ کا خرچہ دینے کی پیشکش کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بحال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی دن دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنیوالی مقبول ایپ ٹک ٹاک کو بحال کر دیا گیا ہے پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاریکر دیا کردیا ہے، ٹک ٹاک پر پابندی 20 جولائی 2021ء کو لگائی گئی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مظابق پی ٹی مزید پڑھیں

ندا یاسر ایک بار پھر تنقید کی زد میں،پابندی لگانے کا مطالبہ ذور پکڑنے لگا

کراچی (ویب ڈیسک) ساس و بہو کے جھگڑے دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن اس بار تو لوگ مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ کے ہاں دو دو بچوں کی پیدائش

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پریتی نے شوہرکے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جڑواں بچوں جے اور جیا کی آمد کے حوالے سے اطلاع دی پریتی زنٹا نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ میں آج آپ سب کو ایک مزید پڑھیں