آسٹریلیاء کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفی!الزام ایسا کہ انسانیت شرما جائے

سڈنی(ویب ڈیسک) خاتون کو نازیبا میسجز بھیجنے کا اعتراف کرتےہوئے آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین مستعفی ہو گئے ۔ ٹم پین پر دوہزار سترہ کی ایشیز سیریز کے دوران کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام ہے خاتون ساتھی کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر پین کےخلاف تحقیقات جاری مزید پڑھیں

شاہین، بنگالی ٹائیگرز کا شکار کرنے کے لیے تیارپہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

ڈھاکہ( ویب ڈیسک )ڈرے سہمے ٹائیگرزکا گھر پر شکارکرنے کیلیے جال تیارہو گیا، پْراعتماد پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھنے کیلیے کمرکس لی۔گرین شرٹس نے ورلڈکپ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے تیر بھی ترکش میں سجالیے بابر اعظم، محمد رضوان اور فخرزمان پر مشتمل ٹاپ آرڈر بہترین آغاز فراہم کرنے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںشاندار پرفارمنس کے بعد شاہینوں کا اگلا معرکہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔جس کے لیے قومی ٹیم پہلے ہی بنگلہ دیش میں موجود ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

محمد عامر بڑی بیماری میں مبتلا۔مداحوں کے لیے بری خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ باؤلر محمد عامر کرونا کا شکار ہوگئے۔کھلاڑی کا 8 نومبر کو کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کیوجہ سے محمد عامر نے خود کو گھر کے ایک کمرے میں بند کرلیا محمد عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ وہ کورونا کا شکار ہو گئے تھے لیکن مزید پڑھیں

’’ میں رضوان کو مان گیا، وہ ایک ۔۔۔‘‘ شاہد آفریدی بھی محمد رضوان کے معترف، بڑا پیغام جاری کر دیا

دبئی (نیوز ڈیسک ) سابق کپتان شاہد آفریدی بھی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کارکردگی کے معترف ہوگئے۔ شاہد آفریدی گزشتہ روز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کے لیے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہمراہ دبئی سٹیڈیم میں موجود تھے۔ میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکلتے ہوئے شاہد آفریدی کی ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم سیمی فائنل ہار گئی مگر بابر اعظم جیت گئے! ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ٹیم سیمی فائنل ہار گئی مگر کپتان بابر اعظم جیت گئے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کانٹے دار مقابلے کے بعد آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چمپیئن بن گیا ہے ۔ پاکستان آسٹریلیا مزید پڑھیں