You are here
Home > شوبز > ’’ میں یہ کام نہیں کر سکی۔۔‘‘ مایا علی کا اکشے کمار کے حوالے سے بڑا انکشاف، مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

’’ میں یہ کام نہیں کر سکی۔۔‘‘ مایا علی کا اکشے کمار کے حوالے سے بڑا انکشاف، مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

لاہور(نیوز ڈیسک ) اداکارہ کا کہنا تھا کہ پابندی کے بعد بھی ہم نے کام کرنے کی کوشش کی تھی اور بھارت کے علاوہ بھی مختلف مقامات پر شوٹنگ پر غور کیا لیکن ہم کامیاب نہ ہوسکے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اُنہوں نے کرن جوہر کی تمام فلمیں دیکھی ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مایا علی کو بالی ووڈ میں کام کرنے کا کس قدر شوق ہے۔

اگر موقع ملتا تو اپنی اداکاری کے جوہر سے سب کو حیران کر دیتی۔


Top