چوہدری سرور کے آئی ایم اور حکومت سے متعلق بیانات سنگین نوعیت کے ہیں،پاکستان بڑی مشکل میں پھنس گیا،خورشید شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گھر کے بھیدی نے پنڈورا باکس کھول دیا ہے، چوہدری سرور کے انکشافات سنگین ہیں۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن نے مزید پڑھیں

منی بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر ہی لایا جا رہا ہے!فرخ حبیب نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ویزر مملکت برائے اطلاعات نشریات نے اعتراف کیا ہے کہ منی بجٹ آئی ایم ایف کیکچھ شرائط کو پورا کرنے کے لیے لایا جا رہا ہے فرخ حبیب نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نی بجٹ پروزارت خزانہ کام کررہی ہے، بہت مزید پڑھیں

بڑے فنڈ میں اربوں روپوں کی کرپشن پکڑی گئی،چونکا دینے والے حقائق منظر عام پر،حکومت کا بھی آڈٹ کرانےکا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ کورونافنڈز کے آڈٹ کی شرط عالمی مالیاتی پروگرام( آئی ایم ایف) پروگرام کاحصہ ہے،کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹس پر آئی ایم ایف مطمئن ہے۔ چندروزقبل آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےرپورٹ جاری کرتےہوئےانکشاف کیا تھا کہ کورونا وائرس کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے بری خبر!حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ،،بڑے ٹیکسز لگنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں عوام پر مہنگائی کے ایک کے بعد ایک بم گرائے جارہے ہیں،عوام کے لیے ہر دن ہی مہنگائی کی صورت میں نیا بجٹ آرہا ہے،اب خبر یہ کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین مزید پڑھیں

پاکستان کے لیےبری خبر! آئی ایم ایف نے تمام اچھی تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی خوہشات کا مزید احترام نہ کرنے کی ٹھان لیں،اور پاکستان کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے قرض لینے کی راہ کھلی رکھنے کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں،اس سے قبل آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک کو مکمل خود مختار کرنے اور مرکزی بینک میں حکومتی مزید پڑھیں

آئی آیم ایف کے بعد سعودی عرب سے اچھی خبر،بڑی امداد کا جلد ملنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایک سوال پر کہا کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ جلد مل جائیں گے، حکام کے دستخط کے بعد سعودی عرب ڈیپازٹس اور ادھار تیل کی مد میں امداد جلد جاری کردے گا، سعودی حکام دستخط کرکے جلد ہمیں بھجوا رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ،ڈالرکی قیمت میں بے انتہا کمی

کراچی(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہوکر 173.05 روپے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آئی ایم ایف کی خبر آنے کے فورا بعد ہی روپے کی قدر میں ڈالر ڈھائی روپے سے زیادہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور انٹر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے بل منظور کرانے کا انعام۔آئی ایم ایف نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے کا امکان پیدا ہوگیا جس کا اعلان جلد متوقع ہے. پارلیمنٹ سے بلوں کی منظوری کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام ٹریک پر لانے کے لیے معاملات پر اصولی اتفاق ہوگیا، آئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کی پروگرام مزید پڑھیں