آغاسراج درانی کی گرفتاری! پی پی رہنماء نے عدالت میں کس بڑی خواہش کا اظہارکردیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سپیکر سندھ اسمبلی کو گزشتہ دن نیب نے سپریم کورٹ کے احاطے سے باہر نکلتے ہی گرفتار کر لیا تھا۔جنہیں آج سخت سکیورٹی میں نیب عدالت میں پیش کیا گیا۔اور ان کے دو دن کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے آغا سراج مزید پڑھیں