پشاور میں جلسہ کیوں کیا؟؟الیکشن کمیشن کا انتہائی اقدام،بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی ) بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت پی پی کے کئی رہنماؤں کو جرمانے کردیے۔ پیپلز پارٹی نے 30 نومبر کو پشاور میں یومِ تاسیس منایا اور ایک جلسہ منعقد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ پھر لٹک گیا،کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہو گیا۔وفاقی وزیر شیریں مزاری کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اور ان کیمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ممبران مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی وزیر اعظم عمران خان کو وارننگ!!! مگر کس بات پر؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان کارڈ کا اجراء کریں گے، کارڈ پر شہریوں کو آٹا، گھی، تیل اور دالوں کی خریداری پرتیس فیصدرعایت ملے گی وزیراعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے ، پہلے سے جاری کئے گئے احساس راشن پروگرام ، کسان کارڈ اور مزید پڑھیں

حکومتی وزراء کی معافی نہ قبول کی جائے!! الیکشن کمیشن کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وزراء کی معافی قبول نہ کریں۔کیونکہ آج ان کی معافی قبول کر لی گئی تو آئندہ یہ اور کوئی بھی لوگ الیکشن کمیشن سمیت تمام آئینی اداروں کے خلاف بات کرے گا ان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

این اے 133 کا ضمنی انتخاب!!! پریذائیڈنگ افسران پر رکڑی نظر رکھنے کے لیے کس ایپ کا استعمال ہوگا؟؟

لاہور(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ریٹرننگ افسر باسط علی کے مطابق حلقے کے تمام دو سو چوون پریذائیڈنگ افسران پر کڑی نظر رکھی جائے گی اور تمام افسران کے موبائل فون پر آرٹی ایس ایپ ڈاؤن لوڈ کر دی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ ڈسکہ الیکشن جیسا واقعہ رونما مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے بعد پی ٹی آئی کے ایک اور بڑے رہنما نے الیکشن کمیشن نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بعد سینیٹر اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ۔ الیکشن کمیشن میں آج تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے الیکشن کمیشن پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی جو تین رکنی بینچ نے کی جس مزید پڑھیں

این اے 133 الیکشن!انتخابی مہم کا آخری روز،پولنگ سٹیشن کہاں کہاں بنائے جا رہے ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک)لاہو کے حلقہ این اے 133 میں الیکشن پانچ دسمبر کو ہوگا۔اور آج رات بارہ بجے سے امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پزیر ہو جائے گی۔ یہ سیٹ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے ، حلقہ میں آج رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم نہیں مزید پڑھیں

انتخابی قوانین میں ترامیم،،الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا،،شدید ترین مخالف حکومتی عہدیدار کی تعریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر تکنیکی کمیٹیاں بنانے کے اقدام کی تعریف کی ہے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’پارلیمان کا فیصلہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو وارننگ دے ڈالی۔۔۔۔مگر کیوں؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کے لیے پنجاب حکومت کو وارننگ جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق پنجاب حکومت کودسمبر کے آخری ہفتے تک کی مہلت دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے تک بلدیاتی قانون سازی کریں مزید پڑھیں

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی خبریں،الیکشن کمیشن کو بھی ہوش آگیا،بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن سے قبل مبینہ طور پر ووٹ خریدنے سے متعلق ویڈیو کانوٹس لے لیا۔اور اس سے متعلق ثبوت اور شناخت میں مدد کی بھی درخواست کر دی ہے ریٹرننگ افسر نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب پولیس کو مراسلہ بھیج کر مزید پڑھیں