پی ڈی ایم کا اجلاس!!! ایک بار پھر استعفوں کی باز گشت،سفارشات بھی تیار کر لیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں سینیٹر میر کبیر، حافظ حمداللہ، کاشف رندھاوا اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ اور مہنگائی مارچ سمیت پی ڈی ایم کی مزید پڑھیں

گورنر چوہدری سرور اگلا الیکشن لڑیں گے مگر تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں۔۔کس جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔۔۔سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور اور تحریک انصاف کے درمیان سب اچھا نہیں ہے کی باز گشت تو کافی دیر سے ہے۔لیکن اب یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں انتخابی میدان مین اترنے کا فیصلہ کر چکے ہیں،ساتھ میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال ہوا تو۔۔۔۔رانا ثناء اللہ نے حکومت کو بڑی دھمکی لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت ن لیگ کا تنظیمی اجلاس ہوا۔جس میں جھنگ سے علیشہ افتخار بلوچ، آصف معاویہ اور علی اکبر شاہ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناءاللہ نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مزید پڑھیں

این اے 133 الیکشن!انتخابی مہم کا آخری روز،پولنگ سٹیشن کہاں کہاں بنائے جا رہے ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک)لاہو کے حلقہ این اے 133 میں الیکشن پانچ دسمبر کو ہوگا۔اور آج رات بارہ بجے سے امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پزیر ہو جائے گی۔ یہ سیٹ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے ، حلقہ میں آج رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم نہیں مزید پڑھیں

این اے 133 میں ووٹوں کی خریدو فروخت،الیکشن ملتوی ہونے کا خطرہ

لاہور(ویب ڈیسک)این اے ایک سو تینتیس میں ضمنی الیکشن کو پانچ دسمبر کو ہوگا،لیکن اس سے قبل ہی حلقے سے ووٹوں کے خریدوفروخت کی خبریں آنا شروع ہو چکی ہیں۔اور متعدد وڈیوز سامنے آچکی ہیں،جس کا الیکشن کمیشن نے بھی نوٹس لے لیا ہے اب الیکشن کمیشن نے ایک بیان جاری کیے ہے کہ جس مزید پڑھیں

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی خبریں،الیکشن کمیشن کو بھی ہوش آگیا،بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن سے قبل مبینہ طور پر ووٹ خریدنے سے متعلق ویڈیو کانوٹس لے لیا۔اور اس سے متعلق ثبوت اور شناخت میں مدد کی بھی درخواست کر دی ہے ریٹرننگ افسر نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب پولیس کو مراسلہ بھیج کر مزید پڑھیں

ووٹنگ مشین ہیک کرو اور بڑا انعام پاؤ،حکومت کی ہیکرز کو دلچسپ پیشکش

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک کرنے والے کیلئے انعامی رقم بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے ہیکرز کو ایک شرط کے ساتھ دلچسپ پیشکش کردی ہے تفصیلات کے مطابق حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک کرنے والے کیلئے انعامی رقم بڑھانے کا عندیہ دے دیا، وفاقی وزیر شبلی فراز نے ہیکرز کو مزید پڑھیں

ملک میں نئی مردم شماری کرانے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر قانون فروغ نسیم نے نئی مردم شماری کرانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ جدید ٹیکنالوئی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروغ نسیم نےکہا کہ پورے سندھ اور بلوچستان کا مطالبہ تھا کہ دوبارہ مردم شماری کرائی جائے لہذا جدید ٹیکنالوجی کی مدد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اہم الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔وجہ کیا؟؟

لاہور(ویب ڈیسک )حلقہ این اے133 سے آؤٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی۔پی ٹی آئی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے ورکرز کو الیکشن ڈے پر گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کر دی ہے صدرپی ٹی آئی وسطی پنجاب سینیٹر اعجاز چوہدری کا اپنے بیان مزید پڑھیں

کبھی ہاں کبھی نہ،الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال، الیکشن کمیشن تذبذب کا شکار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، کچھ نہیں کہہ سکتے، عام انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال سے پہلے 14 مزید پڑھیں