پہلا الیکشن دیکھا جس میں ہارنے جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ کا این اے 133 الیکشن کے رزلٹ پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے این اے 133 الیکشن کے حوالے سے دلچسپ گفتگوکی۔جس میں ان کا کہنا تھا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار دیکھا ہے کہ ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والی مزید پڑھیں

خالی میدان اور پھر بھی کھیل نہیں سکے ..!!! فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)این اے 133 انتخابات پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ردعمل کا اظہار ٹوئٹر پر کیا۔ ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے۔ ان مزید پڑھیں

ٹرننگ پوائنٹ آگیا!!!!آصف علی زرداری خوشی سے نہال،بلاول بھٹو کا بھی کارکنوں کے نام اہم پیغام

کراچی (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کارکنوں کو مبارکباد دی۔اور کہا کہ لاہور کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی قیادت اورکارکنوں کی محنت رنگ لائی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے لاہورمیں نیا جنم لیا ہے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی پنجاب میں ایک بار پھر دھواں دھار انٹری

لاہور(ویب ڈیسک)این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں جہاں ن لیگ کی امیدوار نے کامیابی حاصل کی وہی ان کے ووٹوں کی تعداد 2018 کے جنرل الیکشن کی نسبت انتہائی کم رہی۔ دوسری طرف 2018 کے الیکشن میں پانچ ہزار پانچ سو پچاسی ووٹ لینے والی پیپلز پارٹی نے اس بار بتیس ہزار تین سو مزید پڑھیں

این اے 133 کا ضمنی انتخاب!!! پریذائیڈنگ افسران پر رکڑی نظر رکھنے کے لیے کس ایپ کا استعمال ہوگا؟؟

لاہور(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ریٹرننگ افسر باسط علی کے مطابق حلقے کے تمام دو سو چوون پریذائیڈنگ افسران پر کڑی نظر رکھی جائے گی اور تمام افسران کے موبائل فون پر آرٹی ایس ایپ ڈاؤن لوڈ کر دی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ ڈسکہ الیکشن جیسا واقعہ رونما مزید پڑھیں

این اے 133 الیکشن!انتخابی مہم کا آخری روز،پولنگ سٹیشن کہاں کہاں بنائے جا رہے ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک)لاہو کے حلقہ این اے 133 میں الیکشن پانچ دسمبر کو ہوگا۔اور آج رات بارہ بجے سے امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پزیر ہو جائے گی۔ یہ سیٹ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے ، حلقہ میں آج رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم نہیں مزید پڑھیں

این اے 133 میں ووٹوں کی خریدو فروخت،الیکشن ملتوی ہونے کا خطرہ

لاہور(ویب ڈیسک)این اے ایک سو تینتیس میں ضمنی الیکشن کو پانچ دسمبر کو ہوگا،لیکن اس سے قبل ہی حلقے سے ووٹوں کے خریدوفروخت کی خبریں آنا شروع ہو چکی ہیں۔اور متعدد وڈیوز سامنے آچکی ہیں،جس کا الیکشن کمیشن نے بھی نوٹس لے لیا ہے اب الیکشن کمیشن نے ایک بیان جاری کیے ہے کہ جس مزید پڑھیں

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی خبریں،الیکشن کمیشن کو بھی ہوش آگیا،بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن سے قبل مبینہ طور پر ووٹ خریدنے سے متعلق ویڈیو کانوٹس لے لیا۔اور اس سے متعلق ثبوت اور شناخت میں مدد کی بھی درخواست کر دی ہے ریٹرننگ افسر نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب پولیس کو مراسلہ بھیج کر مزید پڑھیں

این اے 133کا ضمنی انتخاب ،ووٹوں کی خریدو فروخت شروع،بڑی پارٹی کی شرمناک وڈیو سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے ووٹوں کی مبینہ خریدوفروخت سے متعلق ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے، دونوں جماعتوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ویڈیوز دیکھا جاسکتا ہے کہ فی ووٹ ریٹ دوسے اڑھائی ہزار روپے رکھا گیا جبکہ شناختی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اہم الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔وجہ کیا؟؟

لاہور(ویب ڈیسک )حلقہ این اے133 سے آؤٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی۔پی ٹی آئی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے ورکرز کو الیکشن ڈے پر گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کر دی ہے صدرپی ٹی آئی وسطی پنجاب سینیٹر اعجاز چوہدری کا اپنے بیان مزید پڑھیں