یہ وقت بھی آنا تھا؟ پی ٹی آئی انتخابات کے لیے امیدواروں کو تلاش کرنے لگی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں حکمران جماعت کو مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی سطح پر کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیر بلدیات میاں محمود الرشید ہوں گے۔ کمیٹی میں ہر ضلع کا متعلقہ وزیر، ایم پی اے اور ایم این اے شامل ہوگا۔ تنظیمی عہدیدار بھی کمیٹی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ! پنجاب حکومت نے ایک مرتبہ پھر بڑا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ نیا بلدیاتی نظام صوبے کے عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنائے گا اور نئے بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

کراچی میں مئیر بننے کے لیے کونسی شرط پوری کرنا ہوگی؟ وزیر اعلیٰ سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کے نناوے فیصد تحفظات دور کر لیے ہیں۔ اسکول، اسپتال اور میڈیکل کالجز صوبائی حکومت ہی چلائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں ڈی ایم سیز اپنے مزید پڑھیں

این اے 133 کے بعد آصف علی زرداری کا پنجاب میں بھرپور ایکشن میں آنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) آصف علی زرداری کا این اے 133 الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا آصف زرداری نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، 1979 کی طرح لاہورکے بلدیاتی الیکشن میں کلین سوئپ کریں گے۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پوری قوت مزید پڑھیں

’’ مخالف امیدوار جیت گیا تو مونچھیں منڈوا لوگا‘‘ علی امین گنڈا پور نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(ویب ڈیسک)کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سج چکا ہے تمام پارٹیاں اپنی جیت کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگانے میں مصروف ہے۔ایسے میں علی امین گنڈا پور کا دھمکی آمیز بیان سامنا آیا ہے جس میں کہتے ہیں لدیات کی وزارت ہمارے پاس ہے، فنڈز ہم نے دینے ہیں، مخالف امیدوار مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر نہیں ہوگے ” وفاقی وزیر کا دو ٹوک اعلان”

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اعتراف کیا ہےکہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں مختلف نشستوں پرامیدواروں کے مختلف پینل ہوتے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں ایسے انتخابات مزید پڑھیں

تمام معاملات طے پا گئے..!! ق لیگ نے حکومت کی اپنی کونسی شرائط منوا لیں؟

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے مسودے کے مطابق پنجاب کے 25 اضلاع میں ڈسڑکٹ کونسل ہونگی۔پنجاب کے 11 اضلاع میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہونگی۔نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہوگی۔ گجرات اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو وارننگ دے ڈالی۔۔۔۔مگر کیوں؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کے لیے پنجاب حکومت کو وارننگ جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق پنجاب حکومت کودسمبر کے آخری ہفتے تک کی مہلت دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے تک بلدیاتی قانون سازی کریں مزید پڑھیں

بلدیاتی ترامیم،بڑی پارٹی کاعدالت جانے کا اعلان، حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

کراچی(ویب ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان نے سندھ حکومت کے لائے گئے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا اور اسے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ، کے ڈی اے، بلدیہ کے پاس ہونا چاہیے لیکن موجود بلدیاتی بل میں ترامیم مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،اہم قانون منظور،الیکشن کب اور کیسے ہونگے سب پتہ چل گیا

لاہور(ویب ڈیسک) نئے بلدیاتی نظام کے تحت آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے،میئر، چیئرمین ضلع کونسل، نیبرہڈ کونسل اور ویلیج کونسل کے انتخابات بھی جماعتی بنیادوں پر ہوں گے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر براہِ مزید پڑھیں