سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک،اصلی آڈیوکدھراور کس کےپاس ہے؟قیاس آرئیاں عروج پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق تحقیقتی کمیشن کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟ اور ایسی مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر پاکستان بار کونسل کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان بارکونسل نے آڈیو ویڈیو لیکس تحقیقات کے لیے ٹروتھ کمیشن بنانےکا مطالبہ کردیا اسلام آباد میں وائس چیئرمین خوشدل خان کی زیرصدارت پاکستان بار کونسل کا اجلاس ہوا۔پاکستان بارکونسل نے مطالبہ کیا کہ آڈیو ویڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

ثاقب نثار ہمت کریں،قوم کو سچ بتائیں ورنہ۔۔۔۔مریم نواز کی پریسکانفرنس میں کھلم کھلا دھمکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز کی چک شہزاد میں پارٹی کے سینئیر ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس،نواز شریف اور اپنی نا اہلی کے حوالے سے کھل کر بات کی،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی اور انہیں سچ بتانے کی ہدایت کی مریم نواز کا کہناتھا کہ ثاقب مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید،اور جج شوکت عزیز صدیقی کو کٹہرے میں لایا جائے،مریم نواز کا بڑا مطالبہ

مسلم لیگ نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو پر اور نواز شریف کو نا اہل کرنے پر کھل کر بات کی ان کا کہنا تھا،نواز شریف کے حق میں اب تک پانچ سے زائد گواہیاں آچکی ہیں سب سے پہلی گواہی ، مزید پڑھیں

مبینہ آڈیوٹیپ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو کلپ سامنے آنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ جانے پر غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ان کی تقریر کے حصے جوڑ کر جعلی آڈیو کلپ جاری کیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک پر وزیر اعظم ان ایکشن،بڑا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور لاہور وکلاء کانفرنس پربھی بات ہوگی، جبکہ وزیراعظم پارٹی ترجمانوں کو گائیڈ لائن بھی دیں گے۔ اجلاس مزید پڑھیں

ثاقب کی نثار کی مبینہ آڈیو!مریم نواز اور شہباز شریف کا ردعمل،بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق خبر اور اس سے متعلق متعدد ٹوئٹس کو ری ٹوئٹ کیا ہے۔مریم نواز مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیگناہی کا بڑا ثبوٹ آگیا!سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی جبکہ سابق چیف جسٹس نے خود سے منسوب آڈیو کلپ کی تردید کردی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں