غربت سروے نے بڑے بڑے چہرے بے نقاب کر دیئے! کئی افراد کی دو ددو “ان ڈکلیئر”بیویاں نکل آئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کا اجلاس ہوا۔جس میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے انکشاف کیا کہغربت سروے کے لیے ڈیٹا تجزیہ کیا تو بہت سارے لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی دو بیویاں سامنے آئیں۔ سنیٹرثانیہ نشتر نے کہا کہ ہم سر پکڑ کر رہ مزید پڑھیں