سربیا کے پاکستانی سفارت خانہ کی عمران خان پر تنقید کا معاملہ! دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی

سربیا(ویب ڈیسک) پاکستانی سفارتخانے سربیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، مہنگائی نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے، فیسیں نہ دینے پر بچوں کو اسکولوں سے نکالا جا رہا ہے، کیا یہ ہے نیا پاکستان ؟ مزید پڑھیں