ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،پاکستانی ٹیم کا اعلان،بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کے لیے پندرہ کھلاڑیوں پر جبکہ ون ڈے ٹیم کے لیے سترہ رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کی کپتانی بابر اعظم کے سپرد کی گئی ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ائب کپتان شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، مزید پڑھیں