ملک میں گیس کے ذخائر کتنے سالوں میں ختم ہونے والے ہیں؟؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا۔جس میں وزیر توانائی حماد اظہر نے بریفنگ دی۔دوران بریفنگ وفاقی وزیر نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہگیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں، سالانہ 9 فیصد کی شرح سے ذخائر کم ہو رہے، نئے ذخائر نہ ملنے کے باعث آئندہ سالوں میں گیس مزید پڑھیں

پاکستان زر مبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑی کمی۔اسٹیٹ بینک سے تشویشناک خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذر مبادلہ کے ذخائر میں ستائیس کروڈ ڈالر کم ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق چھبیس نومبر تک پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر ستائیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی کمی سے بائیس ارب انچاس کروڑ ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک مزید پڑھیں

گیس کے نئے ذخائر دریافت،پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

کراچی( ویب ڈیسک) عین سردیوں کے آغاز پر ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے، نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام پر دریافت ہوئے، 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہونا شروع۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی سب سے زیادہ پیداوار والے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے مزید پڑھیں