کرکٹ کے میدانوں سے بڑی خبر۔پی ایس ایل میں خواتین کی ٹیم کی انٹری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن کرکٹرز کا پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اس کے لیے نہ کوئی اسکولز ہیں اور نہ ہی کالجز ہیں۔ مزید پڑھیں