آنے والے 2 سال انتہائی اہم!شریف اور زرداری خاندان کی سیاست کیساتھ کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں اگلے دو برسوںمیںاپوزیشن میں بھی نئے چہرے آئیں گے اپنے ٹوئٹر پیغام میںفواد چوہدری نے کہا کہ،آئندہ دو سال کی سیاست پچھلے دو عشروں کی سیاست کا خاتمہ کرے گی اور یہی دو سال اگلے بیس سال کی سیاست کا رخ طے کرینگے۔ وفاقی مزید پڑھیں