کرونا کے بعد سموگ کا روگ،سکول اور سرکاری ادارے پھر سے بند ،بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین روز بندرہیں گے۔ یلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولز ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔ 27 نومبر سے 15 مزید پڑھیں

“سکول کسی صورت بند نہیں کروں گا”وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک بتادیا

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ پہلے ہی کورونا کے باعث تعلیم کا بہت حرج ہو چکا ہے ، اب سموگ کے تدارک کے لئے سکول بند نہیں کئے جا سکتے ۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی اے لاہور کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل سٹوڈیو کا افتتاح مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند،امتحانات سے پہلے بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے ہفتے میں ایک روز اسکول بند کرنے کا فیصلہ زیرغور ہے،وزارت تعلیم سے اس بارے میں بات کریں گے، اس وقت بھارت کی نسبت پاکستان میں اسموگ زیادہ ہے۔دھواں چھوڑنے والے کارخانوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا ادھر اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت مزید پڑھیں

لاہور کی فضاء زہر آلود،شہری خطرناک بیماریوں کا شکار ہونے لگے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 424 پر پہنچ گیا، جس سے شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ 680 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ میں 462، ڈیوس روڈ میں مزید پڑھیں

کرونا کے بعد ایک اور بڑی آفت۔پچاس فیصد ملازمین کو گھر سے ہی کام کرنا ہوگا،عدالت کا بڑا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم کر دیا۔ عدالت نے اسکول بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ سمیت دیگر کی مزید پڑھیں