آرڈینینس پر آرڈینینس،،یہ تو کوئی جمہوری حکومت نہیں،عدلیہ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سیکڈ ایمپلائز ایکٹ نظر ثانی کیس پر سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بہت لوگ نکالے گئے لیکن ایکٹ صرف خاص گروپ کو ریلیف دینے کیلئے کیوں بنایاگیا ؟، قانون سازوں کے ذہن تو نہیں پڑھ سکتے تاہم پیش کی گئی دستاویزات بھی خاموش ہیں، تقرریاں مزید پڑھیں

عدالتی فیصلوں پر تنقید۔۔۔۔چیف جسٹس نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ عدلیہ کا کوئی رجحان نہیں ہوتا۔ان کا کہنا ہے کہ جج جس کیس کو سنیں گے اس کا حقائق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما کی گرفتاری!سپریم کورٹ نے بھی سرنڈر کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کور ٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں آغا سراج درانی کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، ی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

میڈیکل سٹوڈنٹس کے لیے بری خبر!سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے ایم ڈی کیٹ کےخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جس کےمطابق طلبا کو میڈیکل کالجز میں داخلے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی ہو گا سپریم کورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے متعلق طلبہ نے لاہوراوراسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

فون کال پر ٹیکس کیوں ختم کیا؟؟سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر صارفین سے ٹیکس دوبارہ لیے جانے کا اندیشہ

کراچی(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موبائل فون ٹیکس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پانچ منٹ کی کال کے بعدپچھتر پیسے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی قانون کے مطابق ہے، فنانس ایکٹدو ہزار اکیس بائیس میں پانچ منٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعتیں،اہم اور سخت حکم نامے جاری

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ مرتضی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ برہم ،نسلہ ٹاؤر فوری گرانے کاحکم،حکام کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مزید پڑھیں

گھی اور آئل کی قیمتوں پر سپریم کورٹ کا دبنگ حکم۔قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مسابقتی کمیشن کو گھی اور آئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق انکوائری جاری رکھنے کا حکم دے دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گھی اور آئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق مزید پڑھیں

میں کسی سے نہیں ڈرتا،نہ دباؤ میں آتا ہوں!چیف جسٹس پاکستان نے دو ٹوک بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد ہے اور کسی کی ہمت نہیں ہمیں روکے جب کہ آج تک کسی ادارے کی بات سنی اور نہ ہی دباؤ لیا۔ لاہور میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں