بچوں کے لیے خوشخبری۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان۔ چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔جس کے مطابق پندرہ دسمبر سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہو نگی پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشرٰی رند کے مطابق بلوچستان میں پندرہ دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ چھٹیوں کا فیصلہ مزید پڑھیں

کرونا کے بعد سموگ کا روگ،سکول اور سرکاری ادارے پھر سے بند ،بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین روز بندرہیں گے۔ یلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولز ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔ 27 نومبر سے 15 مزید پڑھیں

“سکول کسی صورت بند نہیں کروں گا”وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک بتادیا

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ پہلے ہی کورونا کے باعث تعلیم کا بہت حرج ہو چکا ہے ، اب سموگ کے تدارک کے لئے سکول بند نہیں کئے جا سکتے ۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی اے لاہور کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل سٹوڈیو کا افتتاح مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند،امتحانات سے پہلے بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے ہفتے میں ایک روز اسکول بند کرنے کا فیصلہ زیرغور ہے،وزارت تعلیم سے اس بارے میں بات کریں گے، اس وقت بھارت کی نسبت پاکستان میں اسموگ زیادہ ہے۔دھواں چھوڑنے والے کارخانوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا ادھر اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت مزید پڑھیں

امتحانات مئی، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے: شفقت محمود

کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال میں سلیبس مکمل کیا جائے گا اور امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بین الصوبائی وزرا کی کانفرنس وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں،تعلیم میں ہمیں سب مزید پڑھیں