ق لیگ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کی مخالفت کر دی!اہم معاملے پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق یوں تو حکمران جماعت تحریک انصاف کی اتحادی ہے اور بہت سے مواقعوں پر حکومت کو بچانے اور قوانین پاس کرانے میں معاون ثابت ہوئی لیکن بہت سے معاملات پر دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی آتی رہی ہیں۔۔اس بار دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات بلدیاتی قوانین مزید پڑھیں

مشترکہ اجلاس سے قبل کتنے حکومتی رابطے میں تھے رانا ثناءاللہ کا ایسا دعویٰ کہ حکومتی بینچوں میں تشویش دوڑ جائے

لاہور(ویب ڈیسک)لیگی رہنما راناثناء اللہ نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، پی ٹی آئی کے 23 اراکین مشترکہ اجلاس سے قبل ہمارے ساتھ رابطے میں تھے،حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے اُن کا انتظام کیا، دباؤ کے باوجود پی ٹی آئی کے 8 اراکین ہماری طرف آنے کو تیار تھے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں

“آؤ ریس لگائیں”سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے بیٹے کا فیصل واوڈا کو انوکھا چیلنج

کراچی(ویب ڈیسک) سابق چیف جج گللت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے سینیٹر فیصل واوڈا کو گاڑی پر ریس لگانے کا چیلنج دیا ہے۔ صحافی عمرانعام کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا کا کہنا تھا کہ میرے پاس مرسڈیز سمیت دیگر گاڑیاں ہیں اور اپنا فارم ہاؤس بھی مزید پڑھیں

“چھین رہا ہے اب کپتان،روٹی،کپڑا اور مکان” بلاول بھٹو کا بیان

پشاو(ویب ڈیسک)آپ کے گھبرانے کا وقت شروع ہوگیا،بلاول بھٹو کی عمران خان کو وارننگ۔ کہا عمران خان نے نوجوانوں سے وعدہ کیا تھا کہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے، کیا عمران خان نے نوجوانوں کو روزگار دیا؟ اس حکومت میں لاکھوں لوگوں سے روزگار چھینا گیا، یہ حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے روزگار مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے ایک ساتھ کئی بل پاس،نواز شریف برہم،سخت ردعمل دیدیا

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) قائد وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے 2018کا الیکشن چرایا،گزشتہ روز الیکٹرانک ووٹنگ مشین،اسٹیٹ بینک سمیت 33بلز بلڈوز کئے،کیا یہ قوم کو بتانا پسند کریں گے کہ ان کا پوشیدہ ایجنڈا کیا ہے؟ کیوں انہوں نے ملک کو مزید پستی کی جانب دھکیلا؟ مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کے نتیجے میں اقتدار میں آنے والی حکومت انتخابی مزید پڑھیں

کبھی ہاں کبھی نہ،الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال، الیکشن کمیشن تذبذب کا شکار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، کچھ نہیں کہہ سکتے، عام انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال سے پہلے 14 مزید پڑھیں