کترینہ کیف کے مداحوں کے لیے بری خبر!ادکارہ نے فلم نگری کو خیر آبد کہہ دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تیاریوں کے لیے وقتی طور پر بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری سے کچھ مدت کے لیے رخصت لے لی ہے اور آج کل وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشال کے گھر والوں کے ساتھ مزید پڑھیں