تاریخ رقم،پاکستان نے ویٹ لفٹنگ میں پہلا تمغہ جیت لیا،کونسے کھلاڑی نے ملک کا نام روشن کیا؟

تاشقند(ویب ڈیسک) اکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ تاشقند میں جاری ویٹ لفٹنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 67کلوگرام کی سنیچ کیٹیگری میں 143کلو گرام وزن اٹھاکر کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ایونٹ میں پاکستان مزید پڑھیں