عاصمہ جہانگیر کانفرنس تنازعات کا شکار،سپریم کورٹ بار نے بھی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار نےکسی ایجنڈے کے تحت عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا الزام مسترد کردیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نےعاصمہ جہانگیرکانفرنس سے متعلق وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیےکے مطابق سپریم کورٹ بارکانفرنس کے مقررین کے نقطہ نظرکی توثیق نہیں کرتی،فورم ملک کے قومی مسائل پر باہمی نقطہ نظرکے لیے مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس،نواز شریف کا خطاب روکنے کے لیے حکومت کے ناقابل یقین حربے

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں۔ نوازشریف شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں حاضرین سے خطاب کرنے والے تھے کہ تمام تاریں کاٹ دی گئیں۔ جبکہ اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔ تقریب مزید پڑھیں