16 ہزار برطرف ملازمین کو بحال کرنا ہے یا نہیں؟ سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سُنا دیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 ہزار برطرف ملازمین کی بحالی کا کیس میں سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی ہے، سپریم کورٹ میں 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کی جانب سے برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم،کراچی میں اربوں روپے مالیت کی عمارت گرا دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع تجوری ہائٹس مسمار کرنے کے عمل کا آغاز کردیا گیا۔ گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں واقع تجوری ہائٹس کو اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پر ہیوی مشین کی مدد سے مسمار کرنے کے عمل شروع ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے قوانین تبدیل ہونگے،ٹک ٹاکرز کے لیے ابتک کی بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رُولز کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے نئے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے پر ماہرین اور متعلق فریقوں کو معاونین مزید پڑھیں

رمضان شوگرمل سے کوئی لینا دینا نہیں،شہباز شریف بھڑک اٹھے

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں دونوں عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت شہباز شریف نے عدالت میں مزید پڑھیں

کرونا کے بعد ایک اور بڑی آفت۔پچاس فیصد ملازمین کو گھر سے ہی کام کرنا ہوگا،عدالت کا بڑا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم کر دیا۔ عدالت نے اسکول بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ سمیت دیگر کی مزید پڑھیں