چوروں کے علاوہ ہر ایک سے بات چیت کے لیے تیار ہوں،وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

میانوالی(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن کیلئے سب کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کے ساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں، حکومت ان کو این آر او نہیں دے گی، جو قوم بڑے ڈاکوؤں سے ڈیل کرتی ہے وہ تباہ ہوجاتی ہے۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی مزید پڑھیں

’’بلاول بھٹو زرداری مناظرے میں عمران خان کو 5منٹ میں ہرا دینگے‘‘ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کوہمارے چیئرمین کےساتھ براہ راست مناظرے پر بٹھا دیں،بلاول بھٹو زرداری ان کو پانچ منٹ میں چت نہ کریں تو ہم خود کوجیالہ نہیں کہیں گے ،عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان نواز شریف کا شکریہ ادا کریں!مریم اورنگزیب کا حیران کن مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نواز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ ان کی وجہ سے انہیں تختیاں لگانے کا موقع مل رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس گرین لائن منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے سے وزیر اعظم کا دو ر دور تک کوئی تعلق نہیں!!! شاہد خاقان عباسی نے ایسا بیان دے دیا کہ پی ٹی آئی سیخ پاء ہو جائے

کراچی(ویب ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تختیاں لگانے اور افتتاح کرنے کا شوق ہے، گرین لائن منصوبے سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں، تین ماہ کا کام ساڑھے تین سال میں مکمل ہوا، ملک میں اس وقت جمہوریت ہے نہ پارلیمان۔ سابق وزیر اعظم و لیگی رہنما شاہد خاقان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا نیا نام”اعلان خان”کس نے اور کیوں رکھا؟؟خبر ایسی کہ پوری پی ٹی آئی غصے میں آجائے

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سائٹ ایریا وفاق کو ڈالر کما کر دیتا ہے مگر وفاق نے سائٹ ایریا کیلئے کچھ نہیں کیا ، سائٹ ایریا کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار تھیں جنہیں اب پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت بنوا رہی ہے ۔ وفاق نے وعدہ کر مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لیے خوشخبری!!!وزیر اعظم کل کیا کرنے جا رہے ہیں؟ مسلم لیگ بھی میدان میں آنے کے لیے تیار

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ماہ کی 10 تاریخ کو گرین لائن منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا گیا ہے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ گرین لائن بس سروس کس طرح آپریٹ ہو گی۔ جبکہ اس مزید پڑھیں

ملک میں گیس کے ذخائر کتنے سالوں میں ختم ہونے والے ہیں؟؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا۔جس میں وزیر توانائی حماد اظہر نے بریفنگ دی۔دوران بریفنگ وفاقی وزیر نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہگیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں، سالانہ 9 فیصد کی شرح سے ذخائر کم ہو رہے، نئے ذخائر نہ ملنے کے باعث آئندہ سالوں میں گیس مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بڑا اعتراف کر لیا ! سرعام بڑی بات کہہ دی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجراء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ زمین سے تیل نکالنے والے ممالک کے سوا دنیا کے ہر ملک میں تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں ، پاکستان میں بھی بڑھیں ، لیکن ہم نے پٹرول مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی وزیر اعظم عمران خان کو وارننگ!!! مگر کس بات پر؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان کارڈ کا اجراء کریں گے، کارڈ پر شہریوں کو آٹا، گھی، تیل اور دالوں کی خریداری پرتیس فیصدرعایت ملے گی وزیراعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے ، پہلے سے جاری کئے گئے احساس راشن پروگرام ، کسان کارڈ اور مزید پڑھیں

اربوں روپے کے نئے منصوبے! وزیر اعظم عمران خان نے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے مشعل جلا کر سپورٹس ڈرائیو کا آغاز کیا۔اس پروگرام کے تحت چار ارب روپے کے چار نئے منصوبوں کا آغاز کیاگیا ہے ۔ سپورٹس ڈرائیو کے تحت پندرہ سے پچیس سال کےتئیتیس سو نوجوان اور ستائیس سو لڑکیاں بھی شامل ہیں، مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں