ون وے کی خلاف ورزی اب مہنگی پڑے گی، لاہور ہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ میں سموگ پر قابو پانے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کی جانب سے شیرزاد ایڈووکیٹ ، سلیمان خان نیازی ایڈوکیٹ اور اظہر صدیقی ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن نے اسموگ کے خاتمہ کے لیے نئی سفارشات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروائی۔ رپورٹ میں لاہور میں مزید پڑھیں