تین ماہ میں نجی شعبے نے کھربوں روپے کا قرضہ لے لیا،اعداد و شمار ایسے کہ آپ بھی چکرا جائیں

کراچی (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے چار ماہ (19 جولائی سے نومبر) کے دوران نجی کاروباری اداروں کی جانب سے بینکوں سے لیے گئے قرضے چار سو بارہ ارب چالیس کروڑ روپے تک پہنچ گئے جو معاشی سرگرمیوں میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی ملکی بڑھتے تجارتی خسارے کا مزید پڑھیں

ڈالر آج پھر نئی بلندیوں کو چھو گیا،عوام کئی ارب کے مزید قرضوں کے بوجھ تلے دب گئی

کراچی(ویب ڈیسک) دن کے آغاز سے کاروباری افراد کے لیے بری خبریں آنا شروع ہو گئیں ہیں ،صبح سویرے ہی انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اسی پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت ایک سو چہھہتر روپے چھبیس پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔ آج صبح ڈالر ایک سو پچہتر اعشاریہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے قرضہ کن شرائط پر لیا گیا،شرح سود آئی ایم ایف جتنا،وزرات خزانہ نے عوام پر بجلیاں گرا دی

اسلام آبد(ویب ڈیسک)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کے مطابق کابینہ نے سعودی عرب سے 4.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دی جبکہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا قرضہ 4 سے3.8 فیصد شرح سود پر لیا گیا۔ترجمان وزارت خزانہ نے بتایا کہ رقم واپس لینےکا اختیار ادھار دینے والے ملک کے پاس ہوتا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے لیےبری خبر! آئی ایم ایف نے تمام اچھی تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی خوہشات کا مزید احترام نہ کرنے کی ٹھان لیں،اور پاکستان کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے قرض لینے کی راہ کھلی رکھنے کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں،اس سے قبل آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک کو مکمل خود مختار کرنے اور مرکزی بینک میں حکومتی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے بل منظور کرانے کا انعام۔آئی ایم ایف نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے کا امکان پیدا ہوگیا جس کا اعلان جلد متوقع ہے. پارلیمنٹ سے بلوں کی منظوری کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام ٹریک پر لانے کے لیے معاملات پر اصولی اتفاق ہوگیا، آئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کی پروگرام مزید پڑھیں