کن کن ممالک میں پاکستان کے نئے سفارت خانے کھلیں گے، بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں 5 نئے قونصل خانے کھولنے کی منظوری دے دی، نئے قونصلیٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پر کھولے جا رہے ہیں، نئے قونصل خانے جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے۔ نجی چینل نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق مزید پڑھیں