تیل کی بڑھتی قیمتیں،امریکہ کا اہم اعلان،پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

واشگنٹن(ویب ڈیسک) اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے پر امریکا میدان میں آگیا ہے اور اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا دیگر ممالک کے ساتھ ملکر محفوظ ذخائر سے تیل جاری کرے گا، یہ بیان وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیا گیا، جاری بیان مزید پڑھیں

چینی کی قیمت 15 سے 20 روپے اور کم ہوگی،نا قابل یقین دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات کے مطابق آئندہ 15 سے 20 دنوں میں چینی کی قیمت 80 سے 85 روپے کی سطح تک آ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس کے بعد ملک میں فی مزید پڑھیں

پاکستان میں اضافہ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان۔ تین دن میں قیمتیں انتہائی نیچے گر گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اکتوبر سے جاری آئل کیبلند پرواز تھم گئی،قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو چکی ہے،یہ الگ بات ہے پاکستان میں اس کا کوئی اثر دکھائی دینے میں نہیں آرہا تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بدھ کو ڈبلیو ٹی ایل آئل کی قیمت 80.76ڈالر فی بیرل جب مزید پڑھیں

عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری۔ قیمتیں بڑھا دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست کردی۔ یہ درخواست اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا 30 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے مزید پڑھیں

دو برسوں میں ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ۔چونکاء دینے والے انکشفات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں جمع کرادی ہے، جس کے مطابق گزشتہ دو سال میں پاکستان میں ضروری مزید پڑھیں