قانون کیخلاف ورزی!!!! چوہدری سرور کو لندن میں بڑا جرمانہ، نئی مشکل آن پڑی

لندن(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔ گورنر پنجاب سینٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کیلئے شرکت کیلئے موجود تھے ،گورنر سرور کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈبل یلو لائن پر پارک ہوئی۔ مزید پڑھیں