مریم نواز نے 15 روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں! وجہ کیا بنی؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں 15 دن کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے آئندہ 15 روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں ہیں ، آئندہ کچھ روز مزید پڑھیں

مریم نواز کی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو لیک،میڈیا اداروں کے مالکان کو براہراست احکامات جاری کرنے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) مریم نواز کی پہلی اڈیو کی باز گشت ابھی تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھی کہ اب ایک اور آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اس آڈیو لیک میں ایڈیٹرانچیف جیو اور جنگ میرشکیل الرحمان سے گفتگو مزید پڑھیں

مریم نواز کا لیک آڈیو سے متعلق اعتراف ،ن لیگ بیک فٹ پر آگئی،وضاحت دینی پڑ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ مریم نوازکی گفتگو پارٹی اشتہارات سے متعلق تھی، یہ پرانی آڈیوہے جس پرمریم نواز نےجرات کے ساتھ سچ بولا۔ ان کا کہنا تھاکہ پارٹی اشتہار سے متعلق فیصلہ پارٹی ہی کرتی ہے، مریم نواز نے آڈیوکومانا اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں تھی، جب کچھ غلط مزید پڑھیں

ثاقب نثار ہمت کریں،قوم کو سچ بتائیں ورنہ۔۔۔۔مریم نواز کی پریسکانفرنس میں کھلم کھلا دھمکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز کی چک شہزاد میں پارٹی کے سینئیر ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس،نواز شریف اور اپنی نا اہلی کے حوالے سے کھل کر بات کی،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی اور انہیں سچ بتانے کی ہدایت کی مریم نواز کا کہناتھا کہ ثاقب مزید پڑھیں

کچھ نیوز چینل کو اشتہارات نہ دینے کا حکم میں نے ہی دیا،مریم نواز کا بڑا اعتراف

مریم نواز نے نجی نیوز چینلز کے اشتہارات بند کرنے کا حکم دینےکا اعتراف کر لیا اسلام آباد(ویب ڈیسک)ا سلام آباد میں پریس کانفرنس میں صحافی کی جانب سے جب مریم نواز کی پرانی آڈیو سے متعلق سوال کیا تو اس پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہوں گی کہ مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید،اور جج شوکت عزیز صدیقی کو کٹہرے میں لایا جائے،مریم نواز کا بڑا مطالبہ

مسلم لیگ نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو پر اور نواز شریف کو نا اہل کرنے پر کھل کر بات کی ان کا کہنا تھا،نواز شریف کے حق میں اب تک پانچ سے زائد گواہیاں آچکی ہیں سب سے پہلی گواہی ، مزید پڑھیں

ثاقب نثار کیخلاف مکمل چارج شیٹ پیش،مریم نواز کی دھواں دھار پریس کانفرنس،میڈیا چینلز کو بھی دھو ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا، کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کواپنی آڈیو کی ہر صورت جواب دینا ہوگا ان کی آڈیو آئی تو ثاقب نثار نے اپنے پہلے بیان میں اس آڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوا کہا کہ یہ ان کی آواز مزید پڑھیں

مریم نواز اپنی پارٹی کے لوگوں کو بلیک میل کرنے کی لیے بھی وڈیو بنا رہی ہیں،فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ ن لیگ کے کیمپ میں کھلبلی مچ جائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ سابق چیف جسٹس سے متعلق آڈیو جعلی ثابت ہوئی، جو یہ کھیل کھیل رہے ہیں سب کردار ہمارے سامنے ہیں، مریم نواز شاید اپنی پارٹی کے لوگوں کو بھی قابو میں کرنےکے لیے اُن کی ویڈیوز بنوا رہی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بعد مریم نواز کی بھی مبینہ آڈیو لیک!شرمناک انکشفات سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مریم نوازکی ن لیگ کے دور میں میڈیا ٹیم کودی گئی ہدایات کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ، جس میں مریم نواز نے مبینہ طور پر کچھ نجی نیوز چینل جو اس وقت حکومت کیخلاف رپورٹنگ کرتے تھے ان کو اشتہارات نہ دینے کی ہدایت کی تھی تفصیلات کے مطابق ن مزید پڑھیں

مریم نواز کوسیسلیئن مافیا کا لقب کس نے دیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ہیں، مریم نواز سیسلیئن مافیا نہیں تو اور کیا ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی جانب سے مزید پڑھیں