کمان سنبھالنے کے بعد لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم کی وزیر اعظم سے ملاقات !آرمی چیف کی موجودگی میں اہم فیصلے ہوگئے

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے جبکہ اہم وفاقی وزرا بھی موجود تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

قبل از وقت الیکشن کی باز گشت،شہباز شریف متحرک ۔۔اہم ملاقات بھی کر لی

صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف حکومت کے خلاف متحرک ہو گئے ہیں، اور اس حوالے سے اپوزیشن کے مختلف رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں، تاہم اب وہ حکومتی اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لینے کے لئے کوشاں ہیں نجی نیوز چینل ایکسپریس نے ذرائع کے حوالے خبر دی ہے کہ ایم مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الوداعی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔وزیراعظم نے بطورکور کمانڈر پشاور تعیناتی پر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں