ایف بی آر کی بڑی کامیابی ،منی لانڈرنگ کیس میں تاریخ کی پہلی سزا سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے منی لانڈرنگ کیس میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا الزام ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی، جب کہ مجرم کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کرنے ولے خبراد ہوشیار!نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے،چئیرمین نیب ان ایکشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کے خلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بڑی مچھلیوں نے فالودہ والے، چھابڑی والے اور پاپڑ والے کے نام مزید پڑھیں

شریف فیملی ایک بار پھر مشکل میں،ایف آئی کے ہاتھ پکے ثبوت لگ گئے،اب کی باربچنا ناممکن

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ ایف آئی اے لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شریف گروپ کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقاتی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ،نیب نے مزید گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک)احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ نیب کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس میں مزید گرفتاریوں کا انکشاف کر دیا۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔حمزہ شہباز شریف عدالت کے روبرو مزید پڑھیں