ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہو رہی ہے! ایسا دعوی کہ آپ بھی سیخ پاء ہو جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق نیا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ملک میں ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہورہی ہے۔ ٹماٹرکی قیمت میں تیرہ اعشاریہ سینتیس مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں کتنی اشیاء مہنگی ہوئیں؟ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے میں ملک میں انیس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصد کی معمولی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت کب اور کتنی اور کم ہوگی؟؟ مشیر خزانہ نے سب بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے لیکن اس میں کھانے پینے کی اشیا پر مزید پڑھیں

بس آپ نے گھبرانا نہیں..!! عمران خان کے بعد شوکت ترین نے بھی عوام کے لیے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ تین سے چارماہ میں تمام اشیا کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔ سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے معیشت سے متعلق حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی اور سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انکا کہنا تھا مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو بجلی کا زور دار جھٹکا،فی یونٹ قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عوام پر حکومت نے بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کے مطابق فیصلے کااطلاق کےالیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔ وزارت توانائی کا ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ سےمتعلق بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 22 نومبرکو مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بڑا اعتراف کر لیا ! سرعام بڑی بات کہہ دی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجراء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ زمین سے تیل نکالنے والے ممالک کے سوا دنیا کے ہر ملک میں تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں ، پاکستان میں بھی بڑھیں ، لیکن ہم نے پٹرول مزید پڑھیں

10 دسمبر کو بڑے احتجاج کا اعلان!!!حکومت کے لیے تشویشناک خبر

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے دس دسمبر کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ گفتگو کتے ہوئے کہا کہ جب تک حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل اسی طرح سے چلتی رہے گی اس وقت تک پاکستان کے عوام تکلیف مزید پڑھیں

دودھ دہی دالیں،گوشت سب کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دودھ، دہی، دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ضلعی انتظامیہ نے دودھ ،دہی ،دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، دودھ ،دہی پندرہ روپے تک مہنگا کردیا، دودھ پندرہ روپے بڑھ کر ایک سو پندرہ روپے لٹر کر دیا گیا، دہی پندرہ روپے بڑھکر ایک مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کم ہے اور کم ہو رہی ہے،،فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ آپ بھی غصے سے لا ل پیلے ہو جائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں مسلسل اشیا کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔ بنگلا دیش، سری لنکا، بھارت کی نسبت پاکستان میں مہنگائی کم ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مہنگائی سے متعلق تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں شہریوں کا جینا محال ..!!! دودھ دہی دالیں،گوشت ہر چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)شہر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر نان روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نان بائی ایسویسی ایشن ذرائع کے مطابق متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس کل دوپہر ہوگا جس میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع مزید پڑھیں