چور کبھی لیڈر نہیں ہو سکتا،وزر اعظم کا بیان۔نواز شریف کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

جہلم(ویب ڈیسک) القادر یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ رسول اللہ ﷺ دنیا کے عظیم لیڈ ر تھے، ہسٹری کاطالب علم ہونے کے ناطے میں اس نتیجے پر پہنچا کہ رسول اللہ ﷺکی سیرت پر چلنے میں کامیابی ہے، جو لوگ رسول اللہ ﷺ کی راہ پر مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید،اور جج شوکت عزیز صدیقی کو کٹہرے میں لایا جائے،مریم نواز کا بڑا مطالبہ

مسلم لیگ نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو پر اور نواز شریف کو نا اہل کرنے پر کھل کر بات کی ان کا کہنا تھا،نواز شریف کے حق میں اب تک پانچ سے زائد گواہیاں آچکی ہیں سب سے پہلی گواہی ، مزید پڑھیں

ثاقب نثار کیخلاف مکمل چارج شیٹ پیش،مریم نواز کی دھواں دھار پریس کانفرنس،میڈیا چینلز کو بھی دھو ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا، کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کواپنی آڈیو کی ہر صورت جواب دینا ہوگا ان کی آڈیو آئی تو ثاقب نثار نے اپنے پہلے بیان میں اس آڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوا کہا کہ یہ ان کی آواز مزید پڑھیں

نواز شریف کی اسی برس پاکستان واپسی،جاوید لطیف کے دو بڑے دعوے سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اسی سال واپس آئیں گے۔جمہوری اور غیر جمہوری سوچ وہی ہے، حکومتیں گرانے کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس،نواز شریف کا خطاب روکنے کے لیے حکومت کے ناقابل یقین حربے

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں۔ نوازشریف شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں حاضرین سے خطاب کرنے والے تھے کہ تمام تاریں کاٹ دی گئیں۔ جبکہ اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔ تقریب مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ایسے لیڈر کا خطاب کہ حکومت آگ بگولہ ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک)عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز،اختتامی سیشن سے نواز شریف نے دھواں دھار خطاب کیا جس سے حکومت عہدیدار سیخ پاء ہو گئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے اسیمعاملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے،سپریم کورٹ بار کو غیر جانبدار رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ،چیف جسٹس اور سینئر ججوں کے بعد کانفرنس کا اختتام مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیگناہی کا بڑا ثبوٹ آگیا!سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی جبکہ سابق چیف جسٹس نے خود سے منسوب آڈیو کلپ کی تردید کردی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے ایک ساتھ کئی بل پاس،نواز شریف برہم،سخت ردعمل دیدیا

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) قائد وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے 2018کا الیکشن چرایا،گزشتہ روز الیکٹرانک ووٹنگ مشین،اسٹیٹ بینک سمیت 33بلز بلڈوز کئے،کیا یہ قوم کو بتانا پسند کریں گے کہ ان کا پوشیدہ ایجنڈا کیا ہے؟ کیوں انہوں نے ملک کو مزید پستی کی جانب دھکیلا؟ مزید پڑھیں