وزیر عظم کی موجودگی میں حلیم عادل شیخ اور ارباب غلام رحیم میں تلخ کلامی! عمران خان کو کیا کرنا پڑ گیا؟

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گورنر ہاؤس سندھ میں ہونے والے اجلاس میں معاون خصوصی ارباب غلام رحیم اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ میں تلخ کلامی ہوگئی۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارباب غلام رحیم نے گورنر سندھ کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ملک میں کھیلوں کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا!!! سب سے بڑے پروگرام کا افتتاح

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کےسب سےبڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا، جس میں ایک لاکھ سے زائد نوجوان اسکلز حاصل کرسکیں گے۔ پروگرام کے تحت فٹبال ، باکسنگ ، بیٹمنٹن، جوڈو، اسکواش، والی بال اورٹینس کی اکیڈمیز بنائی جائیں گی ، جس میں ایک لاکھ سےزائدنوجوان اسکلزحاصل کرسکیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

سربیا کے پاکستانی سفارت خانہ کی عمران خان پر تنقید کا معاملہ! دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی

سربیا(ویب ڈیسک) پاکستانی سفارتخانے سربیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، مہنگائی نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے، فیسیں نہ دینے پر بچوں کو اسکولوں سے نکالا جا رہا ہے، کیا یہ ہے نیا پاکستان ؟ مزید پڑھیں

چور کبھی لیڈر نہیں ہو سکتا،وزر اعظم کا بیان۔نواز شریف کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

جہلم(ویب ڈیسک) القادر یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ رسول اللہ ﷺ دنیا کے عظیم لیڈ ر تھے، ہسٹری کاطالب علم ہونے کے ناطے میں اس نتیجے پر پہنچا کہ رسول اللہ ﷺکی سیرت پر چلنے میں کامیابی ہے، جو لوگ رسول اللہ ﷺ کی راہ پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بڑا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے محمد بن راشد المکتوم سپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ جیت لیا 69 سالہ وزیراعظم عمران خان کو یہ ایوارڈ 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم کی قیادت سمیت کھیلوں میں ان کی خدمات پر دیا گیا ہے، انہیں انٹرنیشنل سپورٹس پرسنلٹی قرار دیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج! بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا. وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے وفاقی کابینہ 38 ادویات کی زیادہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک پر وزیر اعظم ان ایکشن،بڑا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور لاہور وکلاء کانفرنس پربھی بات ہوگی، جبکہ وزیراعظم پارٹی ترجمانوں کو گائیڈ لائن بھی دیں گے۔ اجلاس مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے چینی وفد کی ملاقات، اب ہو گی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں، پاکستان میں صنعت لگانے پر سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مزید پڑھیں

کم آمدنی والوں کے لیے بڑی خبر،وزیر اعظم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کم آمدن والے طبقے کے لئے ایک لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں ، کوشش ہے کہ جتنا کرایہ بنتا ہے اتنی ہی قسط بنے تاکہ لوگ کرائے کی بجائے قسط دے کر چند سال میں مالک بن مزید پڑھیں

ای وی ایم مشینز کے بعدایک اور بڑا انعام،سمندر پار پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح کردیا ہے۔ سمندر پارپاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز پر تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نےکہا کہ 8 سال کوشش کے بعد وہ پاکستان کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لائے ، اس کا انہیں مزید پڑھیں