موجودہ حکومت کو ختم نہیں کرنا چاہتے مگر کیوں؟ خواجہ آصف کا ایسا بیان کہ ن لیگ کو بھی پریشان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ موجودہ حکومت سے جان چھڑا کر مزید نیا تجربہ نہیں کر سکتے ، ان ہاوس حکومت بنانی ہو گی جو الیکشن کروائے ،حتمی فیصلہ عوام کو کرنا ہو گا ،آصف زرداری سینئر سیاستدان اور کاریگر انسان ہیں ،ان کی خواہشات کا اندازہ ہے ،وہ مزید پڑھیں

سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹ میں تاخیر! وزیر اعظم عمران خان برہم،بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹس میں تاخیر پر نوٹس لے لیا ہے اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے رپورٹس بروقت مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم کی ہدایت کی روشنی میں وفاقی سیکریٹریز، چیف مزید پڑھیں

معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم! وزیر اعظم نے قوم کو تسلی کرا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی جس میں مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین، وزیر توانائی حماد اظہر، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو موجودہ ملکی مزید پڑھیں

روایتی پٹرول کے بدلے یہ چیز متعارف کرائی جائے، حکومت کی امپورٹر کو اہم ہدایات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت فضائی صورتحال کا جائزہ لینے کا اجلاس ہوا،جس میں پندہ نکاتی عملدرآمد کا منصوبہ پیش کیا گیا اجلاس میں وزیر اعظم کو پاکستان میں فضائی آلودگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو ایکشن پلان رپورٹ سے متعلق بتایا گیا کہ الیکٹرک و ہیکلزپالیسی مزید پڑھیں

راشن پر سبسڈی کب اور کیسے دی جائیگی؟ وزیر اعظم نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے احساس پروگرام کے زریعے سبسڈی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جلد از جلد تمام مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الوداعی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔وزیراعظم نے بطورکور کمانڈر پشاور تعیناتی پر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں