نواز شریف کی اسی برس پاکستان واپسی،جاوید لطیف کے دو بڑے دعوے سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اسی سال واپس آئیں گے۔جمہوری اور غیر جمہوری سوچ وہی ہے، حکومتیں گرانے کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا مزید پڑھیں