پاکستانیوں کے بڑی خبر!!! فائیو جی ٹیکنالوجی کی پاکستان میں جلد آنے کا امکان،بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر دو ہزار بائیس میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستانی میں دستیاب ہو گی۔انہوں نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 18 کروڈ لوگوں کے مابائل فون اور دس کروڈ لوگوں کے پاس براڈ بینڈ کی سہولت موجود ہے وفاقی وزیر مزید پڑھیں