شاہین شاہ آفریدی نےبنگالی ٹائیگرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا،ایک اننگ میں کتنی وکٹیں لے اُڑے؟

چٹاگانگ(ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دین کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے جس کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کو پویلئین کی راہ دکھائی شاہین شاہ آفریدی نے چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف 32 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل مزید پڑھیں