ٹیم پین نازیبا پیغامات بھیجنے کے معاملے میں بری طرح پھنس گئے،متاثرہ خاتون نے انتہائی قدم اٹھا لیا

برسبین(نیوز ڈیسک) کرکٹ تسمانیہ کی سابقہ ملازمہ نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین سے ہرجانے کے ساتھ معافی کا مطالبہ کردیا۔ آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین ان دنوں مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور انہیں 18-2017 کے ایک اسکینڈل کے باعث ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی علیحدہ ہونا پڑا ہے ٹم پین مزید پڑھیں