وزیر اعظم نے ملک میں کھیلوں کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا!!! سب سے بڑے پروگرام کا افتتاح

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کےسب سےبڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا، جس میں ایک لاکھ سے زائد نوجوان اسکلز حاصل کرسکیں گے۔ پروگرام کے تحت فٹبال ، باکسنگ ، بیٹمنٹن، جوڈو، اسکواش، والی بال اورٹینس کی اکیڈمیز بنائی جائیں گی ، جس میں ایک لاکھ سےزائدنوجوان اسکلزحاصل کرسکیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنئیشنل کرکٹ ضرور ہوگی۔آئی سی سی ڈٹ گیا

آٓئی سی سی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر جاری و ساری رکھنے کی خواہاں ہے۔ ایونٹس کی میزبانی کا فیصلہ کرنے والی سب کمیٹی کے رکن رکی سکیرٹ نے کہاکہ بھارت بڑی مارکیٹ ضرور ہے مگر ہم ایشیا کے دوسرے ملکوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، پی سی بی اور بی سی مزید پڑھیں

ملک میں نئی مردم شماری کرانے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر قانون فروغ نسیم نے نئی مردم شماری کرانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ جدید ٹیکنالوئی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروغ نسیم نےکہا کہ پورے سندھ اور بلوچستان کا مطالبہ تھا کہ دوبارہ مردم شماری کرائی جائے لہذا جدید ٹیکنالوجی کی مدد مزید پڑھیں

بابا گرونانک کا جنم دن، وزیراعظم عمران خان کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

توئٹرپرپیغام میں وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کوبابا گورونانک کے552ویں جنم دن کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس مبارک موقع پردنیا بھرسے اپنے مقدس مقامات کی زیارت کے لئےپاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری حکومت سکھ برادری کوان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی مزید پڑھیں