وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کے لیے تین جگہوں پر کام ہو رہا ہے…!!! ایسا دعویٰ کے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچ جائے

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کے لیے شہباز شریف ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں۔تین سطوں پر کام ہو رہا ہے۔شہباز شریف سٹیبلشمنٹ کے لوگوں سے بھی ملاقات کر ر رہے ہیں اور اپوزیشن پارٹیوں سے بھی ان کے تعلقات بہتر ہیں تفصیلات مزید پڑھیں

ای وی ایم شفافیت میں رکاوٹ ،عمران خان اور حکومتی ٹولہ سلیکٹیڈ ،حمزہ شہباز کی لفظی گولہ باری

لاہور( ویب ڈیسک ) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو دنیا مسترد کرچکی، ماہرین کہہ رہے ہیں ای وی ایم شفافیت میں رکاوٹ ہے، وزیراعظم سلیکٹڈ اور رجیکٹڈ ہیں، عوام کی طرف سے مسترد کیے جانے پر یہ ای وی ایم کے پیچھے چھپتے ہیں اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر کامزید مزید پڑھیں