شاہین، بنگالی ٹائیگرز کا شکار کرنے کے لیے تیارپہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

ڈھاکہ( ویب ڈیسک )ڈرے سہمے ٹائیگرزکا گھر پر شکارکرنے کیلیے جال تیارہو گیا، پْراعتماد پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھنے کیلیے کمرکس لی۔گرین شرٹس نے ورلڈکپ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے تیر بھی ترکش میں سجالیے بابر اعظم، محمد رضوان اور فخرزمان پر مشتمل ٹاپ آرڈر بہترین آغاز فراہم کرنے مزید پڑھیں