پولیس حراست سے10 خطرناک ملزمان فرار،انتہائی تشویشناک خبر

لاہور(ویب ڈیسک) عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے دس ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین مزید پڑھیں

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی!!!! بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی ہے۔جس کے بعد چئیرمین نیب کی تعیناتی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں نجی نیوز چینل جیو کے ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے وزارتِ قانون نے اقدامات شروع کر دیے۔ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں

ایمنسٹی سکیم سے کتنے ارب کا کالا دھن سفید ہوا۔چشم کشاء انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نے کہاہے کہ گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں تین سو پچاس ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق طلحہ محمود کی زیر صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس دوران ملک بھر سے رئیل سٹیٹ ایجنٹس شریک ہوئے ، چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں

پہلا الیکشن دیکھا جس میں ہارنے جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ کا این اے 133 الیکشن کے رزلٹ پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے این اے 133 الیکشن کے حوالے سے دلچسپ گفتگوکی۔جس میں ان کا کہنا تھا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار دیکھا ہے کہ ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس!!! رانا شمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس میں ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی درخواست مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے خلاف دیئے گئے بیان حلفی سے پیچھے ہٹنا ہے یا نہیں؟ رانا شمیم کے بیٹے کا بڑا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سپریم کورٹ رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا نے کہا کہ میرے والد اس حلف نامے پر قائم ہیں جس پر انہوں نے لندن میں دستخط کیے تھےاور سابق قانون دان ثاقب نثار پر عدالتی ہیرا پھیری کے الزامات عائد کیے گئے تھے اور کہا گیا تھا مزید پڑھیں

“ماحولیاتی آلودگی” بلین ٹری کے بعد پی ٹی آئی نے ایک اور اہم منصوبہ شروع کرنے اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے بعد “آبی آلودگی” کو بھی کم کرنے کی ٹھان لی ہے۔اس کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے سینئروزراء پر مشتمل کلائمٹ چینج کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ،وزیر خارجہ ، وزیر آبی وسائل شرکت کریں گے۔ معاون خصوصی ملک امین اسلم اور مزید پڑھیں

“نیا پاکستان فلاپ ہو گیا”۔اداکاہ متھیرا بھی اداس

ادکارہ متھیرا نے مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر لوگوں کے اپنی جان لینے کے عمل پر افسوس کا اظہار کریا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس سے یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ نیا پاکستان فیل ہوگیا، پاکستانی حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق متھیرا مزید پڑھیں

بچوں کے لیے خوشخبری۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان۔ چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔جس کے مطابق پندرہ دسمبر سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہو نگی پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشرٰی رند کے مطابق بلوچستان میں پندرہ دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ چھٹیوں کا فیصلہ مزید پڑھیں

مہنگائی نے میرا بھی “بیڑ ہ غرق “کر دیا!!! اہم وفاقی وزیر پھٹ پڑے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی مہنگائی کا اعتراف کر لیا ہے۔کہتے ہیں مہنگائی نے ان کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے۔اچھی خاصی تنخواہ لینے کے باوجود بھی گزار مشکل ہوتا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور مزید پڑھیں