’’ نواز شریف کی حکومت گرا کر غلطی ہوئی‘‘ سابق کمانڈر اپنے اقدام پر شرمندہ، بڑا اعلان بھی کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی نیوز ویب سائٹ اردونیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے صلاح الدین ستی نے کہا ہے کہ 12اکتوبر ان کی سالگرہ کا دن بھی ہے اور اس روز وہ سالگرہ کے موقع پر قرآن خوانی میں مصروف تھے جب انہیں بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے جنرل پرویز مشرف کو ہٹا کر مزید پڑھیں

’’بلاول بھٹو زرداری مناظرے میں عمران خان کو 5منٹ میں ہرا دینگے‘‘ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کوہمارے چیئرمین کےساتھ براہ راست مناظرے پر بٹھا دیں،بلاول بھٹو زرداری ان کو پانچ منٹ میں چت نہ کریں تو ہم خود کوجیالہ نہیں کہیں گے ،عمران خان مزید پڑھیں

صرف 2 مہینوں میں بجلی مہنگی کر کے حکومت نے عوام کی جیبوں سے کتنی رقم نکلوا لی؟؟حقائق ایسے کہ آپ بھی چونک جائیں

لاہور(ویب ڈیسک) نومبرسے اب تک بجلی کی فی یونٹ قیمت میں آٹھ روپے94پیسے اضافے سے صارفین کو115ارب روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا۔دو ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سات روپےچھبیس پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔نومبر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے اڑسٹھ پیسے فی یونٹ تک کا اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ! پنجاب حکومت نے ایک مرتبہ پھر بڑا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ نیا بلدیاتی نظام صوبے کے عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنائے گا اور نئے بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

وزیر عظم کی موجودگی میں حلیم عادل شیخ اور ارباب غلام رحیم میں تلخ کلامی! عمران خان کو کیا کرنا پڑ گیا؟

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گورنر ہاؤس سندھ میں ہونے والے اجلاس میں معاون خصوصی ارباب غلام رحیم اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ میں تلخ کلامی ہوگئی۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارباب غلام رحیم نے گورنر سندھ کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں کسانوں کی بھی مشکلیں بڑھ گئیں

ملتان(ویب ڈیسک)ھکومتی دعوں کے برعکس جنوبی پنجاب میں یوریا کھاد بلیک میں اور مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے جنوبی پنجاب میں کسان کھاد کیلئے پریشان، رحیم یار خان، چونیاں، صادق آباد، لیاقت پور اور خان پور میں کھاد نایاب ہوگئی۔ کھاد کی بلیک مارکیٹنگ بھی عروج پر پہنچ گئی،کسان گندم کی فصل لگانے مزید پڑھیں

عمران خان نواز شریف کا شکریہ ادا کریں!مریم اورنگزیب کا حیران کن مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نواز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ ان کی وجہ سے انہیں تختیاں لگانے کا موقع مل رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس گرین لائن منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

فری لانسر کے لیے بڑی خوشخبری،حکومت نے اربوں روپے کے فنڈ مختص کر دیے

فیصل آباد(ویب ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت نے فری لانسنگ پروگرام کیلئے دس ارب روپے مختص کر دیے ہیں ، دو لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنائیں گے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان منصوبے کے تحت حکومت عوام کو قرضے دے رہی مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ پورا کرنا حکومت کے لیے نیا امتحان بن گیا،قرض بھی دوگنا ہو گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کے قرضے ایک سو آٹھ فیصد اضافے کے بعد ایک کھرب چار ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مطابق یہ قرضے مالیاتی خلا کو پُر کرنے کے لیے حاصل کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا کامیاب ترین پراجیکٹ!لاکھوں شہریوں نے رجسٹریشن کرا لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد سینتیس لاکھ سے تجاوز کر گئی جنہوں نے چوالیس لاکھ شکایات درج کیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد سینتیس لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ پنجاب سے بائیس مزید پڑھیں