شاہنوا دھانی کو” وزیر خارجہ” کا خطاب کس نے اور کیوں دیا؟؟؟

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ روز ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم اور شاہنواز دھانی کے لیے خصوصی پیغام جاری مزید پڑھیں

بینک اکاونٹ کھلوانا اب ہوا اور بھی آسان،بینک جانے کی ضرورت ہی نہیں

کراچی(ویب ڈیسک) بینک اکاؤنٹس کھولنا اب اور بھی آسان ہوگیا، اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل طریقے سے بایو میٹرک تصدیق کے بعد بینکوں کو اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس سہولت کے ذریعے اب یکم جنوری 2022ء سے کسی بھی جگہ سے بایو میٹرک تصدیق کرکے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولا جاسکے گا۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج! بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا. وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے وفاقی کابینہ 38 ادویات کی زیادہ مزید پڑھیں

شرح سود کے بعد سیونگ ریٹ میں بھی اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کے ساتھ سیونگ ریٹ 1.50 فیصد بڑھا دیا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق بینکوں پرلازم ہے یکم دسمبر سے سیونگ اکاؤنٹس پر 7.25 فیصد منافع دیں۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صارفین سوا 7 فیصد سے کم منافع دینے والے بینکوں کی شکایت درج کرائیں۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

فیکٹری ملازم خواتین کے لیے حکومت کا بڑا اعلان،کام پر آنے جانےکی بڑی پریشانی ختم کر ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک پنجاب میں خواتین فیکٹری ملازمین کو محکمہ لیبر اسکوٹی موٹر سائیکلیں دے گا۔ سیکرٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ نے گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈی جی لیبر فیصل ظہور،ڈپٹی سیکرٹری راؤ زاہد سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔ سیکرٹری لیبر کے مطابق اجلاس میں سالانہ 100 خواتین فیکٹری مزید پڑھیں

چمپئینز ٹرافی2025 پاکستان میں کرانے کا مشن،آئی سی سی کا تمام ممالک کو دو ٹوک پیغام

کراچی(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ 2 دہائیوں بعد پاک سرزمین پر کسی بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوگا جب کہ آئی سی سی پْراعتماد ہے کہ کسی شریک ملک کو ایونٹ کے لیے مزید پڑھیں

قصور تھانے میں خواتین ملزمان کی چھترول،وڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول کرائی گئی جس کی وڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتے دیکھتے وائرل ہو گئیں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ ویڈیو مزید پڑھیں

نواز شریف کی اسی برس پاکستان واپسی،جاوید لطیف کے دو بڑے دعوے سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اسی سال واپس آئیں گے۔جمہوری اور غیر جمہوری سوچ وہی ہے، حکومتیں گرانے کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا مزید پڑھیں

آئی آیم ایف کے بعد سعودی عرب سے اچھی خبر،بڑی امداد کا جلد ملنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایک سوال پر کہا کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ جلد مل جائیں گے، حکام کے دستخط کے بعد سعودی عرب ڈیپازٹس اور ادھار تیل کی مد میں امداد جلد جاری کردے گا، سعودی حکام دستخط کرکے جلد ہمیں بھجوا رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

سیریزجیت لی لیکن ٹرافی نہ ملی،پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) پاکستان نے بنگلا دیش نے ٹی 20 سیریز 3-0 سے جیت لی لیکن گرین شرٹس کو ٹرافی نہیں دی گئی۔ کرکٹ میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ہمیشہ ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلا دیش سے سیریز جیتنے کے باوجود ٹرافی سے محروم رکھا گیا۔ پی سی مزید پڑھیں